اوستہ محمد (ڈیلی گرین گوادر)محراب پور روڈ کے مقام پر الزیب لاکٹی پیٹرول پمپ پر ٹینکر سے ڈیپو میں ایرانی ڈیزل اتارنے کے دوران مبینہ طور پر ٹینکرکاجنریٹرشاٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی تا ہم فائربرگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ کوقابو پا لیااور بڑے سانحے سے علاقے کو بچالیاتاہم ضلع اوستہ محمد میں سرعام ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی کاروبارکی وجہ سے آئیروز واقعات رونما ہو رہے ہیں کسی وقت کبھی بھی بڑے سانح کا خطرہ لاحق ہے انتظامیہ نوٹس لینے سے آری ہے
اوستہ محمد ، پیٹرول پمپ پر ٹینکر سے ڈیپو میں ایرانی ڈیزل اتارنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی

ٹیگز:
پیٹرول پمپ
