کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ خلجی کالونی فقیر اباد میں بھائی نے بہن کوگولی مار کر قتل کر دیا مقتولہ کی شناخت سعدیہ عمر تقریبا 25 سے 30 سال قوم خلجی سے ہوئی ہے.. واقعے کی وجہ گھریلو ناچاکی بتائی جاتی ہے
کوئٹہ،گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بہن کوگولی مار کر قتل کردیا

ٹیگز:
کوئٹہ
