کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلوچستان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کی روشنی میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مجاز احکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں کرونا کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت ہونے پر انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی ہوگی۔
بلوچستان کے تمام اضلاع میں کرونا کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت ہونے پر انڈور ڈائننگ پرمکمل پابندی ہوگی،حکومت بلوچستان

ٹیگز:
حکومت بلوچستان
