ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی پولیس کی کاروائی دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس رپورٹ کی بنیاد پر صدر پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے کاروائی کرتے ہوے سفید چیک پوسٹ کے قریب زیر زمین دفن کیا گیا 12کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ ایس ایس پی غلام سرور بھیو کے مطابق دھماکہ خیز دہشت گردی کے مقاصد میں استعمال ہونا تھا جس سے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے واقع کی تحقیقات کر رہے ہیں ملوث دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی،پولیس کی کاروائی، دھماکہ خیز مواد برآمد

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
