ڈیرہ اللہ یار (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ اللہ یار قیدی شاخ کی میرحسن چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، تاہم بم کے نہ پھٹنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق حملے کے فوری بعد اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی، مگر حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈیرہ اللہ یار،قیدی شاخ چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
