نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی میں فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق، چار زخمی واقعہ کیشنگی میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر پیش آیا سکیورٹی اہلکاروں نے مبینہ طور پر نہ رکنے پر مشکوک فیلڈر گاڑی پر فائرنگ کردیفائرنگ سے گاڑی میں سوار تین افراد موقع پر جاں بحق، چار زخمی ہوگئے لاشیں اور زخمی سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا مزید تحقیقات جاری ہےفیلڈر گاڑی میں دس سے زائد افغان شہری سوار تھےجاں بحق افغان باشندوں میں دو کی شناخت داؤد خان اور بلال کے نام سے ہوگئی زخمیوں میں عبدالرحمان، عبداللہ، اسرار خان اور اظہار شامل ہے۔
نوشکی، فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق، چار زخمی

ٹیگز:
نوشکی
