کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ اے جی آفس کوئٹہ کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی، جبکہ قتل کی وجوہات اور ملزمان سے متعلق مزید معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
کوئٹہ اے جی آفس کوئٹہ کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

ٹیگز:
غیور بزدار
