ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد تمبو کے علاقے میں قبائلی تصادم میں ایک شخص جانبحق چار افراد شدید زخمی ہوگئے تصادم عمرانی صوبھانی قبائل کے درمیان ہوا پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا پولیس ذرائع کے مطابق نصیرآباد بابا کوٹ حدود چالیس ڈپ کے مقام پر عمرانی صوبھانی قبائل کے درمیان شدید فائرنگ جس نتیچے میں میر فضل محمد صوبھانی کا بھاء قتل جبکہ چارافراد شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر حالات پر قابو پاکر مرنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے واقعے کی مذیذ تحقیقات شروع کردی گئی ہے
تمبو،قبائلی تصادم میں ایک شخص جاں بحق، چار افرادزخمی

ٹیگز:
تمبو
