کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حاجی عبدالستار کاکڑ عارضہ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے، وہ کسٹم اہلکار نثار احمد کاکڑ کے والد،حاجی عبد الغفار، حاجی عبد الجبار، حاجی عبدالمنان، حاجی عبد الجلیل، حاجی عبد الجمیل، کے بھائی,حاجی بسم اللّٰہ کاکڑ کے بھتیجے،پی آئی اے کے اہلکار محمد حنیف محمد اشرف کے چچا،سید عبدالبشیر، سید یاسین آغا، اور احمد اللّٰہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر طیب آغا کے سسر، حاجی صدیق، حاجی عثمان غنی اور حاجی ہاشم کے بھانجے،، پی آئی اے ملازم سید عبدالودود کے ماموں تھے، ان کی فاتحہ خوانی جامعہ مسجد طیبہ ایشین ویلاز لہڑی گیٹ سمنگلی روڈ پر لی جائے گئی۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار حاجی عبدالستار کاکڑ عارضہ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

ٹیگز:
حاجی عبدالستار کاکڑ
