منگچر(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ خالق آباد منگچر جوہان کراس کے قریب بلاک مظاہرین کا دھرنا خالق آباد منگچر کوئٹہ سے گزشتہ رات کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے محمد فہیم ولد سعید احمد قوم نیچاری ، خادم حسین ولد علی احمد قوم نیچاری کے لیے ان کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں بند کرکے دھرنا دے رہے ہیں دونوں جانب سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں لاپتہ افراد کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے
منگچر،لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دھرنا، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک

ٹیگز:
منگچر
