خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ہندو یاتری کی گاڑی الٹ گئی، خواتین سمیت 8افراد زخمی واقعہ اوورناچ کے مقام پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کراچی سے خضدار کراچی آنے والی ویگن قومی شاہراہ پر علی کو اوورناچ کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعہ کے بعد ایدھی رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ریسکیو کیا
خضدار کے قریب ہندو یاتریوں کی گاڑی الٹنے سے خواتین سمیت8افرادزخمی

ٹیگز:
خضدار
