کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)، ہزارگنجی کلی خزان میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکے میں ماں بیٹی سمیت جاں بحق، ایک بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں حاجی دولت خان کی بہو اور ہمایون خان کی اہلیہ اپنے بچے سمیت جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیاواقعے کے بعد علاقے میں افسوس کی فضا قائم ہوگئی، جبکہ زخمی بچے کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ،ہزارگنجی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، ماں بیٹی سمیت جاں بحق، ایک بچہ زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
