تربت(ڈیلی گرین گوادر) تربت ایئر پورٹ کے گیٹ پر دستی بم حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعرا ت کو تربت ایئرپورٹ کے گیٹ پرنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شوہد اکھٹے کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تربت،ایئر پورٹ کے گیٹ پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
تربت
