آواران(ڈیلی گرین گوادر) آواران کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق منگل کو آواران سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت خضدار کی تحصیل اورناچ کے رہائشی نور جان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش آبائی علاقے منتقل کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔
آواران سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
واران
