چاغی (ڈیلی گرین گوادر) چاغی میں زمین کے تنازعے پر افغان مہاجرین کے دوگروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران دوافراد شدید زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق چاغی کے علا قے کلی مزاری میں زمین کے تنازعے پر افغان مہاجرین کے دوگروپوں میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں حافظ عبدالواحد اور حافظ عبدالرحمن شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیاجہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علا ج و معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائی جار ی ہے۔
چاغی، زمین کے تنازعے پردوگروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران دوافراد زخمی

ٹیگز:
چاغی
