چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں گیس سے دم گھٹنے سے کسٹم انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چمن میں واقع گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے کسٹم انسپکٹر منطوراحمد جاں بحق ہوگیا مقامی انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
چمن،گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے کسٹم انسپکٹر جاں بحق

ٹیگز:
چمن
