کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے عوامی شکایات اور بدعنوانی کرپشن کرنے اور کمیشن لینے پر سخت ایکشن صدر قانون گو کوئٹہ عبدالمنان کو اپنے دفتر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا موصوف صدر کانگو عرصہ دراز سے کرپشن و کمیشن میں ملوث تھے اور موصوف سے بغیر رجسٹرڈ(کابلی) گاڈی برامد اور گاڈی بھی ضبط کرلی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا کہ ڈی سی آفس کوئٹہ میں کسی کو بھی کرپش کرنے نہیں دینگے جو بھی ملوث پایا گیا اسکو گرفتار کرکے نوکری سے فارغ کیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا ایکشن،بدعنوانی پر صدر کانگو کو گرفتار کرکے جیل میں بند کردیا

ٹیگز:
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
