تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت کے علاقے میں کیچ ندی میں ڈوب کرخاتون جاں بحق ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیرکوتربت کے علاقے میں کیچ ندی میں ڈوب کرایک خاتون جاں بحق ہوگیا لیویز نے نعش ندی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
کیچ،ندی میں ڈوب کرخاتون جاں بحق

ٹیگز:
کیچ
