آواران (گرین گوادرنیوز) مشکے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔مشکے لیویز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو نامعلوم مسلح افراد نے مشکے کے علاقے تنک گلاب گوٹھ میں گھر میں گھس کر گلاب ولد سہراب کو فائر کرکے قتل کردیا۔مشکے لیویز نے نعش کو رورل ہیلتھ سنٹر مشکے گجر پہنچا کر جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کردی
آوا را ن، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
آوا را ن
