قلات (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ نامعلوم مسلح افراد نے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15زخمی ہوئے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور شہدا کی نعشوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
قلات،شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی

ٹیگز:
قلات
