کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5ڈگری قلات میں آج کم سے کم درجہ حرارت5 ڈگری سبی میں کم سے کم درجہ حرارت18ڈگری نوکنڈی میں کم سے کم درجہ 15ڈگری تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 23اور گوادر میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ٹیگز:
محکمہ موسمیات
