کوئٹہ: صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے کوئلہ پھاٹک علاقے میں ایک شخص نے خود پر تیزاب پھینک کر خودکشی کی کوشش کی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئلہ پھاٹک کے قریب ہمایون ولد تازہ گل کاکڑ نا می شخص نے خود پر تیزاب پھینک دیاجسے زخمی حالت میں بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ،ایک شخص نے خود پر تیزاب پھینک کر خودکشی کی کوشش کی

ٹیگز:
تیزاب
