کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عید الفطر پر 10سے 15مئی تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا بدھ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں عید الفطر کے موقع پر 10سے 15مئی پیر سے ہفتہ تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے
حکومت بلوچستان نے عید الفطر پر 10سے 15مئی تک عام تعطیلات کا اعلان

ٹیگز:
حکومت بلوچستان
