کیچ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد کا گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم تحصیلدارتمپ عابد کے بیٹے سعید احمد کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے گاڑی کونقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواگادھماکے کے بعد لیویز اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔
کیچ، نامعلوم افراد کا گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

ٹیگز:
کیچ
