مچھ(ڈیلی گرین گوادر) مچھ زمیندار ہوٹل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم 6 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مچھ کے قریب تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جسکے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مچھ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے اوستہ محمد جارہی تھی جسے یہ حادثہ پیش آیا۔
بولان،کوچ اور ٹرک میں تصادم ،6 افراد زخمی

ٹیگز:
بولان
