تربت (ڈیلی گرین گوادر)تربت یونیورسٹی کے طالب علم نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق تربت یونیورسٹی کے طالب علم ندیم احمد ولد بشیر احمد سکنہ گیشکور نے گذشتہ شب چوگان کنڈ تربت میں ایک کوارٹر میں خودکشی کرلی ان کی نعش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
تربت یونیورسٹی کے طالب علم نے خودکشی کرلی

ٹیگز:
تربت یونیورسٹی
