لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر)لسبیلہ پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی بکریوں کے اوپر گر گئی ایک ہی مالک کی 77 بکریاں ہلاک ہوئیں۔ غریب مالک کو شدید مالی نقصان کا سامنا متاثرہ بکری مالکان نے مقامی انتظامیہ اور مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی ہے کہ بکریاں ہی ہماری روزی روٹی کا ذریعہ معاش بکریاں تھی مٹھڑی گوٹھ بچایا شاہوک میں آسمانی بجلی گرنے سے عظیم اللہ اور فیض اللہ نامی شخص دونوں بھائیوں کی 77 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔
لسبیلہ،آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں ہلاک

ٹیگز:
لسبیلہ
