کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ بولان میڈیکل کمپلیکس میں گیس لیکج کے با عث دھماکہ جس کے نتیجے میں ڈاکٹر عرفان اللہ بٹنی ریزڈنٹ پیڈز میڈیسن جھلس کر شدید زخمی ہوئے،اس وقت سول ہسپتال بر ن آئی سی یو میں داخل ہے علاج کی بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے کراچی منتقل کیا جارہا ہے
کوئٹہ ، بولان میڈیکل کالج میں گیس لیکج کے باعث دھما کہ ڈاکٹرعرفا ن اللہ بٹنی جھلس کر شدید زخمی

ٹیگز:
گیس لیکج
