کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔اجلاس میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے تحت استاتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر موخر شدھ بحث ہوگی، اجلاس میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کا ترمیمی مسودہ قانون پیش کیا جائے گا جبکہ جمعیت علماء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی ضلع واشک میں کیڈٹ کالج کے قیام کے حوالے سے فنڈز مختص کرنے کی قرار داد پیش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
