لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)ناصرآباد میں معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص روزی خان ولد بازخان شدید زخمی ہو گیا جسکو لورالائی ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا لورالائی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
لورالائی،لین دین پر تنازعہ پر جھگڑا، فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
