اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے مرحومہ بیگم اسفندیار ولی خان کی وفات پر سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، اور سینٹر دنیش کمار بھی وزیر اعلٰی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کے وفات پر تعزیت وافسوس کا اظہار

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
