گوادر (گرین گوادر نیوز) صدر پاکستان نیشنل پیس کونسل گوادرطارق رند نے کہا ہے کہ انتظامیہ ایسے عمل کرنے سے گریز کرے جس سے شہر کا امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہو، سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج پہ حملہ کرنا حالات خراب کرنے کی سازش لگتی ہے، انتظامیہ سے درخواست ہے شہر کے حالات کنٹرول کرنے و ماحول کو مزید کشیدگی سے بچانے کا فوری اقدامات کرے، سیاسی ورکرز و لیڈران کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں
پرامن احتجاج پہ حملہ کرنا حالات خراب کرنے کی سازش ہے، نیشنل پیس کونسل گوادر

ٹیگز:
نیشنل پیس کونسل
