پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میں مسلح افراد نے پینٹر کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خلیل احمد نامی پینٹر کو گرمکان کے علاقے میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس اس سلسلے میں مذید تفتیش کررہی ہے۔
پنجگور میں مسلح افراد نے پینٹر کو گولی مار کر قتل کردیا

ٹیگز:
پنجگور
