سوراب(ڈیلی گرین گوادر) پی بی 35 سوراب کی نشست پر جمیعت علمائے اسلام ف کے امیدوار میرظفر اللہ خان زہری کامیاب ہو گئے، غیر سرکاری حتمی نتائج کے مطابق ظفراللہ خان زہری 16 ہزار 579 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے نعمت اللہ خان زہری 11 ہزار 113 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی بی 35 سوراب جمعیت علمائے اسلام کے امیدوارمیرظفر اللہ زہری کامیاب

ٹیگز:
میرظفر اللہ زہری
