پنجپائی (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے پنجپائی برساتی نالے سے جاتون کی نعش برآمد خاتون نے بلوچی لباس زیب تن کیاہوا تھا پنچپائی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ورثا کی تلاش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری طوفانی بارشوں سے برساتی نالوں میں بہت زیادہ مقدار میں پہاڑوں سے پانی ایا گزشتہ روز پہنجپای کیمپ چار کے مقام پر مقامی افراد کو ایک خاتون کی نعش ملی جنھیں پنجپائی پولیس کے حوالے کردیا جنھوں نے ضروری کاروای کے بعد ورثا کی تلاش شروع کر دی۔
پنجپائی،برساتی نالے سے جاتون کی نعش برآمد

ٹیگز:
پنجپائی
