گنداواہ /جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی تین سگے بھائی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جھل مگسی لیویز تھانہ کی حدود گوٹھ مالوانی میں تین سگے بھائی ہلاک ہوگئے جن کی شناخت خمیسہ خان، فضل محمد اور عبدالحمید ولد امداد حسین کھوسہ کو تشویشناک حالت میں آر ایچ سی جھل مگسی لایا گیا جہاں تینوں بھائی ہلاک ہوگئے۔
جھل مگسی، تین سگے بھائی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے

ٹیگز:
جاں بحق
