کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے شاجی چوک کلی جیو گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے غلام مصطفی نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے فور ی طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
گیس لیکج
