قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں گاڑی میں مو ٹرسائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق قلات سے دشت گوران جانے والے موٹرسائیکل سامنے سے آنے والے کاڑی سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار غلام مصطفی ولد غلام رسول قوم مینگل موقع پر جان بحق جبکہ اسکا بھائی غلام حسین زخمی ہوگیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کوفور ی طورپر لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
قلات،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

ٹیگز:
قلات
