خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کھٹان لیویز چوکی اور آغاشکیل درانی کے گھر کے سامنے دو دستی بم دھماکے دو لیویز اہلکار زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق خضدار کھٹان لیویز چوکی اورپیپلز پارٹی خضدار حلقہ پی بی 19 کے اومیدوارآغاشکیل درانی کے گھر کے سامنے دو دستی بم دھماکے دو لیویز اہلکار زخمی ہوگئے دستی بم پھینکنے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے ہیں دوسرے دھماکے سے ایک راہگیر خان محمد ولد خمیسہ خان معمولی زخمی ہوا ہے جس کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
خضدار،2 دستی بم دھماکے دو لیویز اہلکار زخمی

ٹیگز:
بم دھماکے
