سبی(ڈیلی گرین گوادر) سبی ٹریفک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق سبی میں ٹریفک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔
سبی،ٹریفک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

ٹیگز:
سبی
