حب (ڈیلی گرین گوادر) حب ٹریفک حا دثہ 2افر ا د جا ں بحق 7زخمی ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق حب کے علا قے ساکر ان روڈ پر پو لیس مو بائل اور سوزکی گاڑی میں تصا دم ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد جا ں بحق 7افراد زخمی ہو گئے زخمیو ں اور لا شوں کو ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کارو ائی جاری ہے۔
حب،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق،7 زخمی

ٹیگز:
حب
