نوشکی (ڈیلی گرین گو ادر)آر سی ڈی شاہراہ پر آئل ٹینکر اور زمیاد پک اپ کے درمیان تصادم گاڈیوں میں آگ لگ گئیں ایک شخص جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق جمعرات کی رات سات بجے آر سی ڈی شاہراہ جنگلات مقام پر آئل ٹینکر اور زمیاد پک اپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے گاڈیاں جل کر خاکستر ہوگئے حادثے میں ایک شخص غلام جیلانی بنگزئی سکنہ کوئیٹہ جھلس کر جانبحق ہوا فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا یاد رہے ایک مہینے کے دوران گاڈیوں میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
نوشکی،آئل ٹینکر اور پک اپ گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
نوشکی
