پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکہ پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے اور نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب گرینڈ لانچر پھینکا گیا جو گھر کے چاردیواری کے احاطے میں گر کر زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔
پنجگور،نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکہ

ٹیگز:
پنجگور
