زیارت (ڈیلی گرین گوادر) سابق صوبائی وزیر جنگلات انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگی سابق صوبائی وزیر مولانا عبدالصمد اخونزادہ کوئٹہ میں وفات پاگئے ہیں مولانا عبدالصمد اخونزادہ 2008 سے 2013 تک رکن اسمبلی اور صوبائی وزیر رہ چکے ہیں مولانا عبدالصمد اخونزادہ کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے تھا، مولانا عبدالصمد اخونزادہ سابق رکن اسمبلی مولانا جان محمد مرحوم کے صاحبزادے تھے۔
سابق صوبائی وزیر جنگلات مولانا عبدالصمد اخونزادہ انتقال کرگئے

ٹیگز:
مولانا عبدالصمد اخونزادہ
