مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے علاقے درینگڑ لیویز چیک پوسٹ کٹائی کے مقام پر ویگن اور پروبوکس میں ٹریفک حادثہ ریسکیوں1112موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کی جا رئی ہے
مستونگ ، ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
