کوئٹہ ، ایک شخص نے خود کشی کر لی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کر لی۔ پو لیس کے کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے شاہ زمان روڈ پر واقع گھر میں ضیاء الدین نا می شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے