کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IXکوئٹہ نجیب اللہ خان کاکڑ کے روبرو شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت آج ہوگی،سماعت کے دوران مقدمہ میں نامزد گرفتارو برضمانت ملزمان کمال الدین ولد جمال الدین اور مسماۃ رابعہ ولد جمال الدین کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائیگا۔
شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس سماعت آج ہوگی

ٹیگز:
سماعت
