تحریک انصاف زمان پارک میں جسم فروشی عیاشی کے آڈوں کا خاتمہ کریں ، پیپلزپارٹی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)تحریک انصاف زمان پارک میں جسم فروشی عیاشی کے آڈوں کا خاتمہ کریں اسلامی تعلیمات اور اخلاقیات کو تباہ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے اداروں کیخلاف نفرت انگیز اور توہین آمیز الفاظوں کا استعمال کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے نوجوانوں کو اداروں کیخلاف اکسانے مطلب نوجوانوں کو اداروں کے سامنے کھڑے ہونے اور مزاحمت کا درس دینے کا مترادف ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی ایگزیکٹو ممبر سید داد آغا نے کہاکہ زمان پارک میں قائم بدنام زمانہ فحاشی کے عارضی خیمہ بستی میں رات گئے تک خواتین کی کمپوں میں رہنا احتجاج کی آڑ میں عیاشی کا اڈہ بنانا اسلامی تعلیمات قوانین اور مسلمان معاشرے میں جوانوں کو گمراہ کرنے کی سازش ہے سید داد اغا نے کہاکہ عمران نیازی اسرائیلی سامراجی ایجنڈے پر گامزن ہے سیاست کی آڑ میں ناصر ملکی مفادات کے خلاف بیرونی ایجنڈے کو پایا تکمیل تک پہنچایا جارہا بلکہ اخلاقیات کے بھی دھجکیاں اڑائی جارہی ہے اور ساتھ ساتھ ملکی دفاعی اداروں پر بھی بے بنیاد الزامات عائد کرکے دفاعی اداروں کے کردار کشی اور انکی تذلیل کیا جارہا ہے جو کہ پاکستانی قوم کیلئے ناقابل برداشت ہے انہوں نے حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کیا کہ ملکی قومی مفاد کے پیش نظر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیا جائے اور اس پر پابندی عائد کیا جائے عمران نیازی نے کشمیر کا سودا کرنے کے بعد اب پاکستان جوہری ہتھیاروں کا سودا لگانے والا تھا جس نے تحفے کا سودا کیا اس شخص سے کیا تواقعات مزید رکھا جاسکتا ہے عمران نیازی ایک خیرات خور خود ساختہ لیڈر ہے جسکی پوری زندگی خیرات مانگنے میں گزری عمران نیازی نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر عیاشی کی کئی مثالیں قائم کردیئے سالفر سے اور خاتون کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی نامناسب باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران نیازی کے خاندانی پس منظر کیا ہے سید داد اغا نے کہاکہ شیخ رشید ایک ناکام سیاستدان ہے عوامی مسلم لیگ فرد واحد کا نام ہے ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف نامناسب اخلاقیات سے گیری ہوئی باتیں کرنے والے شیخ رشید سے کوئی پوچھیں کے شیخ رشید نے خود پوری عمر شادی سے کیوں دور بھاگتے رہے۔