قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ عبداللہ بازار میں دوگرپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے حبیب اللہ نورزئی کلیم اللہ نورزئی پانچ افراد شدید زخمی طبی امدادکیلئے ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیاگیا مزید کارروائی پولیس کر رئی ہے
قلعہ عبداللہ ، دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے 5 افراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
