بلوچستان اسمبلی اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی،نئے گیس کنیکشن پر پابندی ہٹانے کی قرار داد منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی کردیاگیا، صوبائی اسمبلی نے صوبے میں گیس پریشر میں اضافے اور نئے کنیکشن پر پابندی ہٹانے کی قرار داد منظور کرلی جبکہ خاران میں بی سی کے زون کے قیام کا توجہ دلاؤ نوٹس نمٹا دیا گیا،اراکین اسمبلی کا صوبے میں گیس پریشر کی کمی پر احتجاج ڈپٹی اسپیکر کا حکومت اور اپوزیشن کو اسلام آباد جاکر معاملے پر پیش رفت کرنے کا مشورہ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے